22 مارچ، 2024، 8:41 PM

غزہ: مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان شدید تصادم

غزہ: مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان شدید تصادم

فلسطینی ذرائع نے غزہ شہر میں مزاحمتی فورسز اور غاصب صیہونی افواج کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی ذرائع نے غزہ شہر کے مغربی علاقوں میں فلسطینی مزاحمتی فورسز اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان شدید لڑائی کی اطلاع دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی علاقوں کو بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا ہے۔

News ID 1922766

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha